Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَاصۡبِرۡکَمَاصَبَرَاُولُوا الۡعَزۡمِمِنَ الرُّسُلِوَلَاتَسۡتَعۡجِلۡلَّہُمۡکَاَنَّہُمۡیَوۡمَیَرَوۡنَمَایُوۡعَدُوۡنَلَمۡیَلۡبَثُوۡۤااِلَّاسَاعَۃًمِّنۡ نَّہَارٍبَلٰغٌفَہَلۡیُہۡلَکُاِلَّاالۡقَوۡمُالۡفٰسِقُوۡنَ
پس صبر کیجیےجیسا کہ صبر کیااولو العزم/ہمت والوں نے رسولوں میں سےاور نہآپ جلدی طلب کیجیے ان کے لیے گویا کہ وہجس دنوہ دیکھیں گےجووہ وعدہ کیے جاتے ہیں نہیںوہ ٹھہرے مگرایک گھڑیدن کیپہنچا دینا ہے تو نہیںہلاک کیا جائے گا مگران لوگوں کوجو فاسق ہیں
By Nighat Hashmi
فَاصۡبِرۡکَمَاصَبَرَاُولُوا الۡعَزۡمِمِنَ الرُّسُلِوَلَاتَسۡتَعۡجِلۡلَّہُمۡکَاَنَّہُمۡیَوۡمَیَرَوۡنَمَایُوۡعَدُوۡنَلَمۡیَلۡبَثُوۡۤااِلَّاسَاعَۃًمِّنۡ نَّہَارٍبَلٰغٌفَہَلۡیُہۡلَکُاِلَّاالۡقَوۡمُ الۡفٰسِقُوۡنَ
چنانچہ آپ صبر کریںجیسےصبر کیاپختہ ارادے والوں نےرسولوں سےاور نہ تم جلدی کا مطالبہ کروان کے لیےگویا کہ وہجس دن دیکھ لیں گےجس کا ان سے وعدہ کیا جا رہا ہےنہیںرہے وہمگر ایک گھڑیدن کی۔ (پیغام)پہنچا دینا ہےچنانچہ نہیںہلاک کیا جائےگاسوائےنافرمان لوگوں کے