Blog
Books
Search Hadith

باب: الفاظ کے استعمال میں توسع کا بیان ۔

CHAPTER: What was narrated regarding concession regarding that.

1 Hadiths Found
مدینہ میں ایک بار ( دشمن کا ) خوف ہوا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ابوطلحہ کے گھوڑے پر سوار ہو کر نکلے، ( واپس آئے تو ) فرمایا: ہم نے تو کوئی چیز نہیں دیکھی، یا ہم نے کوئی خوف نہیں دیکھا اور ہم نے اسے ( گھوڑے کو ) سمندر ( سبک رفتار ) پایا ۱؎۔

Anas said: The people of Madina were started. The Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم rode on the horse belonging to Abu Talhah. He said: We did not see anything, or he said: we did not see (find) any fear. I found it (could run) like a river.

Haidth Number: 4988