Blog
Books
Search Hadith

باب: عورتیں جہاد میں جا سکتی ہیں ۔

CHAPTER: Regarding Women Participating In Battle.

1 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ام سلیم رضی اللہ عنہا کو اور انصار کی کچھ عورتوں کو جہاد میں لے جاتے تھے تاکہ وہ مجاہدین کو پانی پلائیں اور زخمیوں کا علاج کریں ۱؎۔

Narrated Anas ibn Malik: When the Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم went on an expedition, he took Umm Sulaym, and he had some women of the Ansar who supplied water and tended the wounded.

Haidth Number: 2531