Blog
Books
Search Hadith

باب: جانوروں پر نشان لگانے کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding Branding Animals.

1 Hadiths Found
میں اپنے بھائی کی پیدائش پر اس کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس لے کر آیا تاکہ آپ اس کی تحنیک ( گھٹی ) ۱؎ فرما دیں، تو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم جانوروں کے ایک باڑہ میں بکریوں کو نشان ( داغ ) لگا رہے تھے۔ ہشام کہتے ہیں: میرا خیال ہے کہ انس رضی اللہ عنہ نے کہا: ان کے کانوں پر داغ لگا رہے تھے۔

Anas bin Malik said “I brought my brother when he was born to Prophet صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم to chew something for him and rub his palate with it and found him in a sheep pen branding the sheep, I think, on their ears. ”

Haidth Number: 2563