Blog
Books
Search Hadith

آیت ( ( الا المستضعفین من الرجال والنساء ) ) کی تفسیر

(20) CHAPTER: “Except the weak ones among men, women...” (V.4:98)

1 Hadiths Found
اور ان سے ابن عباس رضی اللہ عنہما نے «إلا المستضعفين‏» کے متعلق فرمایا کہ میری ماں بھی ان ہی لوگوں میں تھیں جنہیں اللہ نے معذور رکھا تھا۔

Narrated Ibn `Abbas: ' Except the weak ones (4.98) and added: My mother was one of those whom Allah excused.

Haidth Number: 4597