Blog
Books
Search Hadith

ہر بیوی سے ہمبستری کے بعد الگ الگ غسل کا بیان

1 Hadiths Found
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ایک رات میں اپنی تمام بیویوں کے پاس ہو آئے ۱؎، اور ہر ایک کے پاس غسل کرتے رہے، آپ سے پوچھا گیا: اللہ کے رسول! آپ آخر میں ایک ہی غسل کیوں نہیں کر لیتے ہیں؟ تو آپ نے فرمایا: یہ طریقہ زیادہ پاکیزہ، عمدہ اور بہترین ہے ۲؎۔

It was narrated from Abu Rafi' that: The Prophet went around to all of his wives in one night, and he had a bath after each one of them. It was said to him: O Messenger of Allah, why not make it one bath? He said: This is purer, better and cleaner.

Haidth Number: 590