Blog
Books
Search Hadith

ہمیں سوید بن سعید نے بیان کیا۔

3 Hadiths Found
Haidth Number: 2016
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ان لوگوں کا کیا حال ہے جو اللہ کے حدود سے کھیل کرتے ہیں، ان میں سے ایک اپنی بیوی سے کہتا ہے: میں نے تجھے طلاق دے دی پھر تجھ سے رجعت کر لی، پھر تجھے طلاق دے دی ۔

It was narrated from Abu Musa that: the Messenger of Allah said: What is wrong with people who play with the limits imposed by Allah, and one of them says: I divorce you, I take you back, I divorce you?

Haidth Number: 2017
Haidth Number: 2018