Blog
Books
Search Hadith

دھوکا دینا منع ہے

2 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک شخص کے پاس سے گزرے جو گیہوں ( غلہ ) بیچ رہا تھا، آپ نے اپنا ہاتھ اس کے اندر ڈالا تو وہ«مغشوش» ( غیر خالص اور دھوکے والا گڑبڑ ) تھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو دھوکہ فریب دے، وہ ہم میں سے نہیں ہے ۱؎۔

It was narrated that Abu Hurairah said: The Messenger of Allah (ﷺ) passed by a man who was selling food. He put his hand in it and saw that there was something wrong with it. The Messenger of Allah (ﷺ) said, 'He is not one of us who cheats. '

Haidth Number: 2224
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا، آپ ایک شخص کے پاس سے گزرے جس کے پاس ایک برتن میں گیہوں تھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا ہاتھ اس گیہوں میں ڈالا پھر فرمایا: شاید تم نے دھوکا دیا ہے، جو ہمیں دھوکا دے تو وہ ہم میں سے نہیں ہے ۔

It was narrated that Abu Hamra' said: I saw the Messenger of Allah (ﷺ) pass by a man having food in a vessel. He put his hand in it and said: 'Perhaps you are cheating. Whoever cheats us is not one of us. '

Haidth Number: 2225