Blog
Books
Search Hadith

جھوٹی گواہی دینے کا بیان

Chapter: False Witness

2 Hadiths Found
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز فجر پڑھائی، جب فارغ ہوئے تو کھڑے ہو کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جھوٹی گواہی اللہ کے ساتھ شرک کرنے کے برابر ہے ، یہ جملہ آپ نے تین بار دہرایا، پھر آیت کریمہ: «واجتنبوا قول الزور حنفاء لله غير مشركين به» جھوٹ بولنے سے بچو، اللہ کے لیے سیدھے چلو، اس کے ساتھ شرک نہ کرو ( سورة الحج: ۳۰-۳۱ ) کی تلاوت فرمائی۔

It was narrated that Khuraim bin Fatik Al-Asadi said that : the Prophet(ﷺ) prayed the Morning prayer, and when he had finished, he stood up and said: “Bearing false witness is equivalent to associating others with Allah,” three times. Then he recited this Verse: “And shun lying speech (false statements), Hunafa' Lillah (i.e., worshiping none but Allah), not associating partners (in worship) to Him.”

Haidth Number: 2372
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جھوٹی گواہی دینے والے کے پاؤں ( قیامت کے دن ) نہیں ٹلیں گے، جب تک اللہ اس کے لیے جہنم کو واجب نہ کر دے ۔

It was narrated from Ibn 'Umar that the Messenger of Allah (ﷺ) said: 'The one who bears false witness will not move away (on the Day of Resurrection) until Allah condemns him to Hell.' ”

Haidth Number: 2373