Blog
Books
Search Hadith

سورۃ المطففین

2 Hadiths Found
۔ سیدنا ابن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے یہ آیت پڑھی: {یَوْمَیَقُوْمُ النَّاسُ لِرَبِّ الْعَالَمِیْنَ} … جس دن لوگ جہانوں کے رب کے سامنے کھڑے ہوں گے۔ پھر فرمایا: لوگ اس حال میں کھڑے ہوں گے پسینہ ان کے کانوں تک پہنچا ہوا ہوگا۔

Haidth Number: 8820
۔ (دوسری سند) نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: {یَوْمَیَقُوْمُ النَّاسُ لِرَبِّ الْعَالِمِیْنَ} … جس دن لوگ جہانوں کے رب کے سامنے کھڑے ہوں گے۔ اور {تَعْرُجُ الْمَلٰئِکَۃُ وَالرُّوْحُ اِلَیْہِ فِیْیَوْمٍ کَانَ مِقْدَارُہ خَمْسِیْنَ اَلْفَ سَـنَۃٍ۔} … فرشتے اور روح اس کی طرف چڑھتے ہیں، ( وہ عذاب ) ایک ایسے دن میں (ہوگا) جس کا اندازہ پچاس ہزار سال ہے۔ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: لوگ اس حال میں کھڑے ہوں گے کہ ان کا پسینہ نصف کان تک پہنچ جائے گی۔

Haidth Number: 8821