Blog
Books
Search Hadith

سورۃ البروج {وَشَاھِدٍ وَمَشْہُوْدٍ}کی تفسیر

2 Hadiths Found
۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اس آیت {وَشَاھِدٍ وَّ مَشْہُوْدٍ} کے میں فرمایا: شاہد سے مراد عرفہ کادن ہے اور موعود سے مراد قیامت کا دن ہے۔

Haidth Number: 8823
Haidth Number: 8824