Blog
Books
Search Hadith

حائضہ سے کام لینے کا بیان۔

5 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مسجد میں بیٹھے تھے کہ اسی دوران آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  عائشہ! مجھے کپڑا دے دو ، کہا: میں نماز نہیں پڑھتی ہوں ۱؎ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  وہ تمہارے ہاتھ میں نہیں ہے ، تو انہوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو کپڑا دیا ۲؎۔

Abu Hurairah said: While the Messenger of Allah (ﷺ) was in the Masjid, he said: 'O 'Aishah, hand me the garment.' She said: 'I am not praying.' He said: 'It is not in your hand.' So she gave it to him.

Haidth Number: 271
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  مجھے مسجد سے چٹائی دے دو ، انہوں نے کہا: میں حائضہ ہوں، اس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  تیرا حیض تیرے ہاتھ میں نہیں ہے  ۱؎۔

It was narrated that 'Aishah said: The Messenger of Allah (ﷺ) said: 'Give me the mat from the Masjid.' She said: I am menstruating. The Messenger of Allah (ﷺ) said: Your menstruation is not in you hand.

Haidth Number: 272
Haidth Number: 273
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مسجد میں تھے کہ اسی دوران آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  عائشہ! مجھے کپڑا اٹھا دو ، تو انہوں نے کہا: میں  ( آج کل )  نماز نہیں پڑھ رہی ہوں ۱؎ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  یہ  ( حیض )  تمہارے ہاتھ میں نہیں ، تو انہوں نے کپڑا اٹھا کر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو دے دیا۔

Abu Hurairah said: While the Messenger of Allah (ﷺ) was in the Masjid, he said: 'O 'Aishah, hand me the garment.' She said: 'I am not praying.' He said: 'It is not in your hand.' So she gave it to him.

Haidth Number: 383
مجھ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  مجھے مسجد سے چٹائی اٹھا دو ، میں نے کہا: میں حائضہ ہوں، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  تمہارا حیض تمہارے ہاتھ میں نہیں ہے ۔

It was narrated that 'Aishah said: The Messenger of Allah (ﷺ) said: 'Give me the mat from the MAsjid.' She said: 'I am menstruating.' The Messenger of Allah (ﷺ) said: 'Your menstruation is not in your (Another chain) with similarity.hand.'

Haidth Number: 384