Blog
Books
Search Hadith

باب: اونٹ کی قربانی کتنے لوگوں کی طرف سے کافی ہے۔

2 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مال غنیمت کی تقسیم کے وقت دس بکریوں کو ایک اونٹ کے برابر رکھتے تھے۔ شعبہ کہتے ہیں: مجھے غالب یقین یہی ہے کہ میں نے اسے سعید بن مسروق ( سفیان ثوری کے والد ) سے سنا ہے اور اسے مجھ سے سفیان نے ان سے روایت کرتے ہوئے بیان کیا، واللہ اعلم۔

It was narrated that Rafi bin Khadij Said: When distributing the spoils of war, the Messenger of Allah used to make ten sheep equivalent to one camel. Shu'bah said: I know most if it from what I heard form Sa'eed bin Masruq, and Sufyan narrated it to me. (Sahih )

Haidth Number: 4396
Haidth Number: 4397