Blog
Books
Search Hadith

باب: پھلوں کو پختگی ظاہر ہونے سے پہلے نہ بیچنے کا بیان۔

7 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تک پختگی ظاہر نہ ہو جائے پھلوں کی بیع نہ کرو“، آپ نے بیچنے اور خریدنے والے دونوں کو ( اس سے ) منع فرمایا ۱؎۔

; It was narrated from Ibn 'Uar that the Messenger of Allah said: Do not sell fruits until their condition is known. And he forbade (both) the seller and the purchaser (to engage in such a transaction).

Haidth Number: 4523
Haidth Number: 4524
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”پھل نہ بیچو جب تک اس کی پختگی ظاہر نہ ہو جائے، اور نہ ( کھجور کے ) درخت کے پھل کا اندازہ کر کے ( درخت سے توڑی ہوئی ) کھجوروں کو بیچو“۔ ابن شہاب زہری کہتے ہیں: مجھ سے سالم بن عبداللہ نے اپنے والد عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہوئے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس جیسی صورت سے منع فرمایا۔

It was narrated that Abu Hurairah said: The Messenger of Allah said: 'Do not sell fruits until their condition is known, and do not sell fresh dates (still on the tree) for dried dates. ' Ibn Shihab said: Salim bin 'Abdullah narrated to me, from his father: 'That Allah's Messenger forbade from ... similarly.

Haidth Number: 4525
Haidth Number: 4526
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بیع مخابرہ، مزابنہ، محاقلہ سے، اور پکنے سے پہلے پھل بیچنے سے منع فرمایا، اور پھلوں کو درہم و دینار کے سوا کسی اور چیز کے بدلے بیچنے سے منع فرمایا، اور بیع عرایا میں رخصت دی۔

It was narrated from 'Ata: I heard Jabir bin 'Abdullah (narrate) from the Prophet that he forbade Mukhabarah, Muzabanah and Muhaqalah, an (he forbade) selling fruits until their condition is known, an that they should only sold for Dinars and Dirhams, but he granted a concession regarding the sale of Araya:

Haidth Number: 4527
Haidth Number: 4528
Haidth Number: 4529