Blog
Books
Search Hadith

باب: درخت پر لگے انگور کو سوکھے انگور (منقیٰ یا کشمش) سے بیچنے کا بیان۔

4 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بیع مزابنہ سے منع فرمایا، مزانبہ درخت پر لگے کھجور کو توڑے ہوئے کھجور سے ناپ کر بیچنا، اور بیل پر لگے تازہ انگور کو توڑے ہوئے انگور ( کشمش ) سے ناپ کر بیچنا۔

It was narrated from Ibn 'Umar that: the messenger of Allah forbade Muzabana, and Muzabanah means selling fresh dates still on tree for dried dates by measure, and selling fresh grapes for raisins by measure.

Haidth Number: 4538
Haidth Number: 4539
Haidth Number: 4540
Haidth Number: 4541