Blog
Books
Search Hadith

باب: عاریت والی بیع میں اندازہ کر کے خشک کھجور دینے کا بیان۔

2 Hadiths Found
Haidth Number: 4542
مجھ سے زید بن ثابت رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بیع عریہ کی اجازت دی کہ اس ( کی تازہ کھجوروں کو ) اندازہ لگا کر کے خشک کھجوروں کے بدلے بیچی ( جا سکتی ) ہے۔

Zaid bin Thabit narrated that: the Messenger of Allah granted a concession allowing 'Araya sales for dried dates by estimation.

Haidth Number: 4543