Blog
Books
Search Hadith

باب: بیچنے والے کے پاس غیر موجود چیز کے بیچنے کا بیان۔

3 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ادھار اور بیع ایک ساتھ جائز نہیں ۱؎، اور نہ ہی ایک بیع میں دو شرطیں درست ہیں ۲؎، اور نہ اس چیز کی بیع درست ہے جو سرے سے تمہارے پاس ہو ہی نہ“ ۳؎۔

It was narrated from'Amr bin Shu'aib, from his father that his grandfather, Said: that the Messenger of Allah said: It is not permissible to lend on the condition of a sale, or to have two conditions in one transaction, or to sell what you do not have. (Sahih

Haidth Number: 4615
Haidth Number: 4616
میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا: اللہ کے رسول! میرے پاس آدمی آتا ہے اور وہ مجھ سے ایسی چیز خریدنا چاہتا ہے جو میرے پاس نہیں ہوتی۔ کیا میں اس سے اس چیز کو بیچ دوں اور پھر وہ چیز اسے بازار سے خرید کر دے دوں؟ آپ نے فرمایا: ”جو چیز تمہارے پاس نہ ہو اسے مت بیچو“۔

It was narrated that Hakim bin Hizam said: I asked the Prophet O Messenger of Allah, a man may come to me and ask me to sell him something that I do not have. Can I sell it to him then go and buy it from the market?' He said: 'Do not sell what you do not have.'''

Haidth Number: 4617