Blog
Books
Search Hadith

باب: عورت خوشبو لگا کر نماز پڑھنے کے لیے مسجد نہ جائے۔

7 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب عورت خوشبو لگائے ہو تو ہمارے ساتھ عشاء کی جماعت میں نہ آئے“۔ ابوعبدالرحمٰن ( نسائی ) کہتے ہیں: مجھے نہیں معلوم کہ کسی نے یزید بن خصیفہ کی بسر بن سعید سے روایت کرتے ہوئے «عن ابی ھریرہ» کہنے میں متابعت کی ہو۔ اس کے برعکس یعقوب بن عبداللہ بن اشج نے اسے روایت کرنے میں «عن زینب الثقفیۃ» کہا ہے ۱؎۔

It was narrated that Abu Hurairah said: The Messenger of Allah [SAW] said: 'If a woman has perfumed herself with incense, let her not attend 'Isha' prayer.'

Haidth Number: 5131
Haidth Number: 5132
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے: ”جب تم میں سے کوئی عورت مسجد میں عشاء میں آئے تو خوشبو نہ لگائے“۔ ابوعبدالرحمٰن ( نسائی ) کہتے ہیں: یحییٰ اور جریر کی حدیث وہب بن خالد کی حدیث سے زیادہ قرین صواب ہے، واللہ اعلم ۱؎۔

It was narrated that Zainab, the wife of 'Abdullah, said: The Messenger of Allah [SAW] said: If one of you wants to attend 'Isha' prayer, let her not touch perfume.

Haidth Number: 5133
Haidth Number: 5134
Haidth Number: 5135
Haidth Number: 5136
Haidth Number: 5137