Blog
Books
Search Hadith

عصر کے بعد نماز کی اجازت کا بیان۔

8 Hadiths Found
Haidth Number: 574
Haidth Number: 575
Haidth Number: 576
Haidth Number: 577
Haidth Number: 578
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے ان دونوں رکعتوں کے متعلق سوال کیا جنہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عصر کے بعد پڑھتے تھے، تو انہوں نے کہا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم انہیں عصر سے پہلے پڑھا کرتے تھے پھر آپ کسی کام میں مشغول ہو گئے یا بھول گئے تو انہیں عصر کے بعد ادا کیا، اور آپ جب کوئی نماز شروع کرتے تو اسے برقرار رکھتے۔

It was narrated from Abu Salamah that he asked 'Aishah about the two prostrations (Rak'ahs) that the Messenger of Allah (ﷺ) used to pray after 'Asr. She said: He used to pray them before 'Asr, but if he got distracted or forgot them, he would pray them after 'Asr, and if he did a prayer he would be constant in it.

Haidth Number: 579
ایک بار نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے گھر میں عصر کے بعد دو رکعت نماز پڑھی تو انہوں نے آپ سے اس کا ذکر کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  یہ وہ دو رکعتیں ہیں جنہیں میں ظہر کے بعد پڑھتا تھا تو میں انہیں نہیں پڑھ سکا، یہاں تک کہ میں نے عصر پڑھ لی ، ( تو میں نے اب عصر کے بعد پڑھی ہے ) ۔

It was narrated from Umm Salamah that the Prophet (ﷺ) once prayed two Rak'ahs after 'Asr in her house. She asked him about that and he said: They are two Rak'ahs that I used to pray after Zuhr, but I got distracted and forgot them until I prayed 'Asr.

Haidth Number: 580
Haidth Number: 581