Blog
Books
Search Hadith

سونے والے کے پیچھے نماز پڑھنے کی رخصت کا بیان۔

1 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رات کو نماز پڑھتے تھے، اور میں آپ کے اور قبلہ کے بیچ آپ کے بستر پر چوڑان میں سوئی رہتی تھی، تو جب آپ وتر پڑھنے کا ارادہ کرتے تو مجھے جگاتے، تو میں  ( بھی )  وتر پڑھتی۔

It was narrated that Aisha said: The Messenger of Allah(ﷺ)used to pray at night while I was lying down sleeping between him and the Qibla on his bed. When he wanted to pray witr he would wake me up and I would pray witr

Haidth Number: 760