Blog
Books
Search Hadith

آیت کریمہ: ’’ اور جب قرآن پڑھا جایا کرے تو اس کی طرف کان لگا دیا کرو اور خاموش رہا کرو امید ہے کہ تم پر رحمت ہو ‘‘ (الاعراف:۲۰۴) کی تفسیر۔

2 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  امام تو بنایا ہی اس لیے گیا ہے کہ اس کی اقتداء کی جائے، تو جب وہ اللہ اکبر کہے تو تم بھی اللہ اکبر کہو، اور جب قرآت کرے تو تم خاموش رہو ۱؎، اور جب «سمع اللہ لمن حمده» کہے تو تم «اللہم ربنا لك الحمد» کہو ۔

It was narrated that Abu Hurairah said: The Messenger of Allah (ﷺ) said: 'The Imam is appointed to be followed, so when he says the takbir, say the takbir, and when he recites, be silent, and when he says: Sami' Allahu liman hamidah (Allah hears those who praise Him), say: Allahumma rabbana lakal-hamd (Our Lord, to You be praise).

Haidth Number: 922
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  امام بنایا ہی اس لیے گیا ہے کہ اس کی اقتداء کی جائے، تو جب وہ اللہ اکبر کہے تو تم بھی اللہ اکبر کہو، اور جب وہ قرآت کرے تو تم خاموش رہو ۔ ابوعبدالرحمٰن  ( نسائی )  کہتے ہیں: مخرمی کہتے تھے: وہ یعنی محمد بن سعد الانصاری ثقہ ہیں۔

It was narrated that Abu Hurairah said: The Messenger of Allah (ﷺ) said: 'The Imam is appointed to be followed, so when he says the takbir, say the takbir, and when he recites, be silent.'

Haidth Number: 923