Blog
Books
Search Hadith

سورۃ النجم میں سجدہ نہ کرنے کا بیان۔

1 Hadiths Found
انہوں نے زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے امام کے ساتھ قرآت کرنے کے بارے میں پوچھا، تو انہوں نے کہا: امام کے ساتھ قرآت نہیں ہے ۱؎، اور انہوں نے کہا کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو «والنجم اذا ھوی» پڑھ کر سنایا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سجدہ نہیں کیا ۲؎۔

It was narrated from Ata' bin Yasar that: He asked Zaid bin Thabit about reciting with the Imam. He said: There is no recitation with the Imam in anything. And he claimed that he had recited: By the star when it goes down (or vanishes) to the Messenger of Allah (ﷺ) and he did not prostrate.

Haidth Number: 961