Blog
Books
Search Hadith

باب: عصبہ کی میراث کا بیان

1 Hadiths Found
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ کی جانب سے متعین میراث کے حصوں کو حصہ داروں تک پہنچا دو، پھر اس کے بعد جو بچے وہ میت کے قریبی مرد رشتہ دار کا ہے“۔

Ibn 'Abbas narrated that the Messenger of Allah(S.A.W) said: Give the shares of inheritance to those who are entitled to them. As for what remains, then it is for the closet male relative.'

Haidth Number: 2098