Blog
Books
Search Hadith

باب: ٹھہرے ہوئے پانی میں پیشاب کرنے کی کراہت کا بیان

(51)Chapter: [What Has Been Related About] It Is Disliked Urinate In Stagnant Water

1 Hadiths Found
نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے کوئی آدمی ٹھہرے ہوئے پانی ۱؎ میں پیشاب نہ کرے پھر اس سے وضو کرے“۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن صحیح ہے، ۲- اس باب میں جابر رضی الله عنہ سے بھی روایت ہے۔

Abu Hurairah narrated that : the Prophet said: Let none of you urinate [in still water, then perform Wudu with it. 1

Haidth Number: 68