और रह वह व्यक्ति जिस का कर्म-पत्र (उस के बाएँ हाथ में) उस की पीठ के पीछे से दिया गया,
مگرجس کواُس کانامۂ اعمال اُس کے پیٹھ پیچھے سے دیا گیا۔
اور رہا وہ جس کا اعمال نامہ اس کے پیچھے ہی سے پکڑا دیا جائے گا
اور جس کا نامۂ اعمال اس کے پس پشت دیا جائے گا ۔
رہا وہ شخص جس کا نامہ اعمال اس کی پیٹھ کے پیچھے دیا جائے گا8
اور وہ شخص جسے اس کا اعمال نامہ اس کے پیٹھ پیچھے سے دیا جائے گا
لیکن وہ شخص جس کو اس کا اعمال نامہ اس کی پشت کے پیچھے سے دیا جائے گا ۔ ( ٥ )
رہاوہ شخص جس کا اعمال نامہ اس کے پیٹھ پیچھے سے دیاجائے گا
( ۱۰ ) اور وہ جس کا نامہٴ اعمال اس کی پیٹھ کے پیچھے دیا جائے ( ف۱٤ )
اور البتہ وہ شخص جس کا نامۂ اعمال اس کی پیٹھ کے پیچھے سے دیا جائے گا