और वह अपने लोगों की ओर ख़ुश-ख़ुश पलटेगा
اور وہ اپنے گھر والوں کی طرف خوش خوش لوٹے گا۔
اور وہ اپنے لوگوں کے پاس نہایت شدمند لوٹے گا
اور وہ اپنے لوگوں کی طرف خوش و خرم لوٹے گا ۔
اور وہ اپنے لوگوں کو طرف خوش خوش پلٹے گا7 ۔
اور وہ خوش خوش اپنے گھر والوں کی طرف واپس پلٹے گا ۔
اور وہ اپنے گھر والوں کے پاس خوشی مناتا ہوا واپس آئے گا ۔
اور وہ خوشی خوشی اپنے اہل خانہ کی طرف لوٹ جائے گا
( ۹ ) اور اپنے گھر والوں کی طرف ( ف۱۲ ) شاد شاد پلٹے گا ( ف۱۳ )
اور وہ اپنے اہلِ خانہ کی طرف مسرور و شاداں پلٹے گا