Blog
Books
Search Quran
Lughaat

اَلسَّفْکُ (ض) کے معنیٰ خون ریزی کے ہیں۔ قرآن پاک میں ہے: (وَ یَسۡفِکُ الدِّمَآءَ) (۲:۳۰) اور کشت و خون کرتا پھرے۔ ویسے یہ لفظ ہر سیال چیز اور آنسو بہانے کے متعلق بھی استعمال ہوتا ہے۔

Words
Words Surah_No Verse_No
تَسْفِكُوْنَ سورة البقرة(2) 84
وَيَسْفِكُ سورة البقرة(2) 30