اَلْاَکْمَہُ کے معنی پیدائش اندھا کے ہیں۔ (1) مگر کبھی اس شخص کیلئے آتا ہے جس کی بعد میں بصارت کھوگئی ہو شاعر نے کہا ہے (الرمل) (۳۸۵) (کَمِھَتْ عَیْنَاہُ حَتَّی ابیضَّتَا) اس کی آنکھیں بے نور ہوکر سفید ہوگئیں۔
Words | Surah_No | Verse_No |
الْاَكْـمَهَ | سورة المائدة(5) | 110 |
الْاَكْمَهَ | سورة آل عمران(3) | 49 |