اَلرَّحْزَحَۃُ کے معنی ہیں دور ہٹانا اور برطرف کرنا۔ قرآن پاک میں ہے۔ (فَمَنۡ زُحۡزِحَ عَنِ النَّارِ) (۳:۱۸۴) پس جو شخص آگ سے دور رکھا گیا۔