Blog
Books
Search Quran
Lughaat

ھَرعَ وَاَھْرَع کے معنی سختی اور تخویف سے ہانکنے اور چلانے کے ہیں چنانچہ قرآن پاک میں ہے: (وَ جَآءَہٗ قَوۡمُہٗ یُہۡرَعُوۡنَ اِلَیۡہِ) (۱۱۔۷۸) اور لوط علیہ السلام کی قوم کے لوگ ان کے پاس بے تحاشہ دوڑتے ہوئے آئے۔اور ھَرعُ بِرُمْحِہ فَتَھَرَّعَ کے معنی نیزے کو سرعت کے ساتھ کسی کی طرف سیدھا کرنے کے ہیں اور ھَرِیْعٌ تیز اور چلاکر رونے والے کو کہتے ہیں۔ اَلْھَرِیْعُ (ایضاً) وَالْھَرْعَۃُ: چھوٹی جوں کو کہتے ہیں۔

Words
Words Surah_No Verse_No
يُهْرَعُوْنَ سورة هود(11) 78
يُهْرَعُوْنَ سورة الصافات(37) 70