फिर वे उन्हीं के पद-चिन्हों पर दौड़ते रहे
پھر وہ اُن ہی کے نقش قدم پردوڑتے چلے گئے۔
پھر یہ بھی انہی کے نقشِ قدم پر بھاگتے رہے ۔
اور یہ ( بے سوچے سمجھے ) انہی کے نقش قدم پر دوڑتے رہے ۔
اور انہی کے نقش قدم پر دوڑ چلے 38 ۔
پھر یہ لوگ ان ہی کے نقشِ قدم پر لپک لپک کر چلتے ( دوڑتے ) چلے گئے
چنانچہ یہ انہی کے نقش قدم پر لپک لپک کر دوڑتے رہے ۔ ( ١٤ )
تویہ انہیں کے نقش قدم پر دوڑنے لگے
تو وہ انہیں کے نشان قدم پر دوڑے جاتے ہیں ( ف۷۱ )
سو وہ انہی کے نقشِ قدم پر دوڑائے جا رہے ہیں