और उन से पहले भी पूर्ववर्ती लोगों में अधिकांश पथभ्रष्ट हो चुके हैं,
اوربلاشبہ یقینااُن سے پہلے لوگوں میں سے اکثرگمراہ ہوچکے۔
اور ان سے پہلے بھی اگلوں میں اکثر گمراہ ہوئے ۔
اور بے شک ان سے پہلے بھی اگلوں میں اکثر لوگ گمراہ ہو چکے تھے ۔
حالانکہ ان سے پہلے بہت سے لوگ گمراہ ہو چکے تھے
اور البتہ تحقیق ان لوگوں سے پہلے بھی زیادہ تر اگلے ( گزرے ہوئے ) لوگ گمراہ ہوئے
اور ان سے پہلے جو لوگ گذر چکے ہیں ، ان میں سے اکثر لوگ بھی گمراہ ہوئے ۔
حالانکہ ان سے پہلے بہت سے گذشتہ لوگ گمرا ہ ہوچکے تھے
اور بیشک ان سے پہلے بہت سے اگلے گمراہ ہوئے ( ف۷۲ )
اور درحقیقت اُن سے قبل پہلے لوگوں میں ( بھی ) اکثر گمراہ ہوگئے تھے