Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

हम ने उन में सचेत करने वाले भेजे थे।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اوربلاشبہ اُن میں ہم نے یقیناًڈرانے والے بھیجے۔

By Amin Ahsan Islahi

اور ہم نے ان میں اپنے منذر بھیجے ۔

By Hussain Najfi

اور ہم نے ان میں ڈرانے والے ( رسول ) بھیجے تھے ۔

By Moudoodi

اور ان میں ہم نے تنبیہ کرنے والے رسول بھیجے تھے ۔

By Mufti Naeem

اور البتہ تحقیق ہم نے ان لوگوں کے درمیان ڈر سنانے والے ( پیغمبر ) بھیجے

By Mufti Taqi Usmani

اور حقیقت یہ ہے کہ ہم نے ان کے درمیان خبردار کرنے والے ( پیغمبر ) بھیجے تھے ۔

By Noor ul Amin

بلاشبہ ہم نے ان میں ڈرانے والے انبیا بھیجے تھے

By Kanzul Eman

اور بیشک ہم نے ان میں ڈر سنانے والے بھیجے ( ف۷۳ )

By Tahir ul Qadri

اور یقیناً ہم نے ان میں بھی ڈر سنانے والے بھیجے