तो अब देख लो उन लोगों का कैसा परिणाम हुआ, जिन्हे सचेत किया गया था
سوآپ دیکھیں کہ اُن کاکیسا انجام ہواجن کوڈرایاگیا!
تو دیکھو! ان لوگوں کا انجام کیا ہوا جن کو انذار کیا گیا ۔
تو دیکھو کہ ڈرائے ہوؤں کا انجام کیا ہوا؟
اب دیکھ لو کہ ان تنبیہ کیے جانے والوں کا کیا انجام ہوا ۔
پس ( اے محبوبﷺ ) جن ( نافرمان ) لوگوں کو ڈرایا گیا تھا ان کا انجام کیسا ہوا
اب دیکھ لو کہ جن کو خبردار کیا گیا تھا ، ان کا انجام کیسا ہوا؟
پھر دیکھ لو ، جنہیں ڈرایا گیا تھا ان کا انجام کیا ہوا
تو دیکھو ڈرائے گیوں کا کیسا انجام ہوا ( ف۷٤ )
سو آپ دیکھئے کہ ان لوگوں کا انجام کیسا ہوا جو ڈرائے گئے تھے