निश्चय ही उन्होंने अपने बाप-दादा को पथभ्रष्ट पाया।
یقینااُن لوگوں نے اپنے باپ داداکوگمراہ پایا۔
انہوں نے اپنے باپ دادا کو گمراہی میں پایا ۔
ان لوگوں نے اپنے باپ دادا کو گمراہ پایا ۔
یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے اپنے باپ دادا کو گمراہ پایا
بے شک ان لوگوں نے اپنے باپ دادا کو گمراہی کی حالت میں پایا تھا
انہوں نے اپنے باپ دادوں کو گمراہی کی حالت میں پایا تھا ۔
انہوں نے اپنے باپ دادوں کو گمراہ پایا
بیشک انہوں نے اپنے باپ دادا گمراہ پائے ،
بے شک انہوں نے اپنے باپ دادا کوگمراہ پایا