Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

फिर उन की वापसी भड़कती हुई आग की ओर होगी

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

پھربے شک اُن کی واپسی یقیناًدوزخ کی طرف ہوگی۔

By Amin Ahsan Islahi

پھر ان کا مرجع دوزخ کی طرف ہوگا ۔

By Hussain Najfi

پھر ان کی بازگشت جہنم ہی کی طرف ہوگی ۔

By Moudoodi

اور اس کے بعد ان کی واپسی اسی آتش دوزخ کی طرف ہوگی 37 ۔

By Mufti Naeem

پھر بلاشبہ ان کا لوٹنا تو البتہ جہنم ہی کی طرف ہوگا

By Mufti Taqi Usmani

پھر وہ لوٹیں گے تو اسی دوزخ کی طرف لوٹیں گے ۔ ( ١٣ )

By Noor ul Amin

پھر انہیں جہنم کی طرف لوٹنا ہو گا

By Kanzul Eman

پھر ان کی بازگشت ضرور بھڑکتی آگ کی طرف ہے ( ف۷۰ )

By Tahir ul Qadri

۔ ( کھانے کے بعد ) پھر یقیناً ان کا دوزخ ہی کی طرف ( دوبارہ ) پلٹنا ہوگا