اَلزَّفِیْرُ: اس کے اصل معنی سانس کی اس قدر تیزی سے آمد و شد کے ہیں کہ اس سے سینہ پھول جائے۔ قرآن پاک میں ہے: (لَہُمۡ فِیۡہَا زَفِیۡرٌ ) (۱۱:۱۰۶) ان کے لئے اس میں چیخنا ہے۔ اِزْدَفَرَ (افتعال) فُلَانٌ کَذَا: کسی چیز کو مشقت سے اٹھانا جس سے سانس پھول جائے اس لئے پانی لانے والی لونڈیوں کو زَوَافِرٌ کہا جاتا ہے۔
Words | Surah_No | Verse_No |
زَفِيْرٌ | سورة هود(11) | 106 |
زَفِيْرٌ | سورة الأنبياء(21) | 100 |
وَّزَفِيْرًا | سورة الفرقان(25) | 12 |