Blog
Books
Search Quran
Lughaat

اَلسِّرْبَالُ: کرتہ، قمیص خواہ کسی چیز سے بنی ہوئی ہو۔ جیسے فرمایا: (سَرَابِیۡلُہُمۡ مِّنۡ قَطِرَانٍ ) (۱۴:۵۰) ان کے کرتے گھندھک کے ہوں گے۔ (سَرَابِیۡلَ تَقِیۡکُمُ الۡحَرَّ وَ سَرَابِیۡلَ تَقِیۡکُمۡ بَاۡسَکُمۡ) (۱۶:۸۱) اور تمہارے (آرام کے) واسطے کرتے بنائے جو تم کو گرمی سے بچائیں اور کرتے یعنی زرہیں جو تم کو (اسلحَہ) جنگ (کے ضرر) سے محفوظ رکھیں۔ تو بَأْسَکُمْ سے مراد یہ ہے کہ تمہیں ایک دوسرے کے ضرر سے محفوظ رکھتے ہیں۔

Words
Words Surah_No Verse_No
سَرَابِيْلَ سورة النحل(16) 81
سَرَابِيْلُهُمْ سورة إبراهيم(14) 50
وَسَرَابِيْلَ سورة النحل(16) 81