उनके लिबास तारकोल के होंगे और उनके चेहरों पर आग छाई हुई होगी।
ان کے لباس تارکول میں سے ہوں گے اوران کے چہروں کو آگ ڈھانپ لے گی
ان کے لباس تارکول کے ہوں گے اور ان کے چہروں پر آگ چھائی ہوئی ہوگی ۔
ان کے کرتے تارکول کے ہوں گے اور ان کے چہروں کو آگ ڈھانپ رہی ہوگی ۔
تارکول 58 کے لباس پہنے ہوئے ہوں گے اور آگ کے شعلے ان کےچہروں پر چھائے جا رہے ہوں گے ۔
اور آپ مجرمین کو اس دن زنجیروںمیں جکڑے ہوئے دیکھیں گے ان کی قمیضیںتارکول کی ہوںگی اوران کے چہروں پر آگ چھائی ہوئی ہوگی ۔
ان کے قمیص تارکول کے ہوں گے ، اور آگ ان کے چہروں پر چھائی ہوئی ہوگی ۔
ان کے لبادے تارکول کے ہوں گے اور آگ ان کے چہروں کو ڈھانپ رہی ہوگی
ان کے کرُتے رال ہوں گے ( ف۱۲۰ ) اور ان کے چہرے آگ ڈھانپ لے گی
ان کے لباس گندھک ( یا ایسے روغن ) کے ہوں گے ( جو آگ کو خوب بھڑکاتا ہے ) اور ان کے چہروں کو آگ ڈھانپ رہی ہوگی