ताकि अल्लाह हर शख़्स को उसके किए का बदला दे, बेशक अल्लाह जल्द हिसाब लेने वाला है।
تاکہ اﷲ تعالیٰ ہرجان کواس کی کمائی کابدلہ دے،بلاشبہ اﷲ تعالیٰ بہت جلدحساب لینے والاہے۔
تاکہ اللہ ہر جان کو اس کی کمائی کا بدلہ دے ۔ بیشک اللہ بڑی جلدی حساب چکادینے والا ہے ۔
یہ اس لئے ہوگا کہ اللہ ہر شخص کو اس کے کئے کا بدلہ دے گا بے شک اللہ بہت جلد حساب لینے والا ہے ۔
یہ اس لیے ہوگا کہ اللہ ہر متنفّس کو اس کے کیے کا بدلہ دے گا ۔ اللہ کو حساب لیتے کچھ دیر نہیں لگتی ۔
تاکہ اللہ ( تعالیٰ ) ہرشخص کواس کی کمائی کابدلہ دے بے شک اللہ ( تعالیٰ ) بہت تیزحساب لینے والے ہیں ۔
تاکہ اللہ ہر شخص کو اس کے کیے کا بدلہ دے ۔ یقینا اللہ جلد حساب چکانے والا ہے ۔
تاکہ اللہ تعالیٰ ہر شخص کو اس کے کئے کا بدلہ دے بلاشبہ اللہ فوراًحساب چکادینے والا ہے
اس لیے کہ اللہ ہر جان کو اس کی کمائی کا بدلہ دے ، بیشک اللہ کو حساب کرتے کچھ دیر نہیں لگتی ،
تاکہ اللہ ہر شخص کو ان ( اَعمال ) کابدلہ دے دے جو اس نے کما رکھے ہیں ۔ بیشک اللہ حساب میں جلدی فرمانے والا ہے