और आप उस दिन मुजरिमों को ज़ंजीरों में जकड़ा हुआ देखोगे।
اور اُس دن آپ مجرموں کو دیکھیں گے کہ زنجیروں میں جکڑے ہوں گے۔
اور تم مجرموں کو اس دن زنجیروں میں جکڑا ہوا دیکھو گے ۔
اور تم اس دن مجرموں کو دیکھوگے کہ زنجیروں میں جکڑے ہوئے ہوں گے ۔
اس روز تم مجرموں کو دیکھو گے کہ زنجیروں میں ہاتھ پاؤں جکڑے ہوں گے ،
اور آپ مجرمین کو اس دن زنجیروںمیں جکڑے ہوئے دیکھیں گے ان کی قمیضیںتارکول کی ہوںگی اوران کے چہروں پر آگ چھائی ہوئی ہوگی ۔
اور اس دن تم مجرموں کو اس حالت میں دیکھو گے کہ وہ زنجیروں میں جکڑے ہوئے ہوں گے ۔
اس دن آپ مجرموں کو زنجیروں میں جکڑاہوا دیکھیں گے
اور اس دن تم مجرموں ( ف۱۱۸ ) کو دیکھو گے کہ بیڑیوں میں ایک دوسرے سے جڑے ہوں گے ( ف۱۱۹ )
اور اس دن آپ مجرموں کو زنجیروں میں جکڑے ہوئے دیکھیں گے