Blog
Books
Search Quran
Lughaat

اَلصَّبغُ: یہ صَبَغتُ (ص) کا مصدر ہے اور صِبغُ بمعنی مَصبُوع ٌ آتا ہے اور آیت کریمہ : (صِبۡغَۃَ اللّٰہِ) (۲۔۱۳۸) (کہہ دو کہ ہم نے ) خدا کا رنگ اختیار کر لیا ہے ۔ میں اس عقل کی طرف اشا رہ ہے جو اللہ تعالیٰ نے انسا ن کے اندر پیدا کی ہے اور وہ اس کے ذریعہ بہا ئم سے ممتا ز ہو تا ہے جیسا کہ فطرت انسا نیہ ۔ نصاریٰ کے ہا ں دستو ر یہ تھا کہ جب بچہ پیدا ہو تا تو وہ سا تویں روزا سے ’’عمو دیۃ ‘‘ (زرد رنگ کے پا نی )میں غو طہ دیتے اور اس کا نا م صِبغَۃَ اللہِ کہا اور فر ما یا ۔ (وَ مَنۡ اَحۡسَنُ مِنَ اللّٰہِ صِبۡغَۃً ) (۲۔۱۳۸) خدا سے بہتر رنگ یعنی دین کس کا ہو سکتا ہے ۔ اور آیت کریمہ : (وَ صِبۡغٍ لِّلۡاٰکِلِیۡنَ ) ( ۲۳۔۲۰)اور کھا نے والے کے لیے سالن ۔ میں صِبغکے معنی سا لن کے ہیں اور یہ اَصبَغتُ بِا لخَلِّ کے محا ورہ سے ما خوذ ہے جس کے معنی سر کہ میں روٹی ڈبو کر کھا نے کے ہیں ۔

Words
Words Surah_No Verse_No
صِبْغَةً سورة البقرة(2) 138
صِبْغَةَ سورة البقرة(2) 138
وَصِبْغٍ سورة المؤمنون(23) 20