Blog
Books
Search Quran
Lughaat

اَلْغُثَاء: ہانڈی کے جھاگ اور اس کوڑا کرکٹ کو کہتے ہیں جسے سیلاب بہا کر لاتا ہے اور یہ ہر اس چیز کے لیے ضرب المثل ہے جسے (بوجہ سود ہونے کے) ضائع ہونے دیا جائے(1) اور اس کی کچھ بھی پرواہ نہ کی جائے۔ اسی سے کہا جاتا ہے۔ غَثَاالْوَادِیْ (ن) غَثْوًا: یعنی وادی میں کوڑا کرکٹ زیادہ ہوگیا۔ غَثَتْ (ض) نَفْسُہٗ تَغْثِیْ غِثْیَانًا اس کی طبیعت خڑاب ہوگئی۔

Words
Words Surah_No Verse_No
غُثَاۗءً سورة المؤمنون(23) 41
غُثَاۗءً سورة الأعلى(87) 5