फिर उसे ख़ूब घना और हरा-भरा कर दिया
تواُس کوسیاہ کوڑابنادیا۔
پھر ان کو گھنی ، سرسبز وشاداب بنایا ۔
پھر اسے ( خشک کرکے ) سیاہی مائل کوڑا بنا دیا ۔
پھر ان کو سیاہ کوڑا کرکٹ بنا دیا6 ۔
پھر اس کو سیاہ رنگ کا خشک کوڑا بنادیا ۔
پھر اسے کالے رنگ کا کوڑا بنا دیا ۔ ( ٢ )
پھراسے خشک اور سیاہ بنایا
( ۵ ) پھر اسے خشک سیاہ کردیا ،
پھر اسے سیاہی مائل خشک کردیا