जिस ने वनस्पति उगाई,
اوروہ ذات جس نے زمین سے چارہ نکالا۔
اور جس نے نباتات اُگائیں
اس نے ( جانوروں کیلئے ) زمین سے چارہ نکالا ۔
جس نے نباتات اگائیں5
اور جس نے ( زمین سے ) چارہ نکالا
اور جس نے سبز چارہ ( زمین سے ) نکالا ۔
اور جس نے چارہ پیدا کیا
( ٤ ) اور جس نے چارہ نکالا ،
اور جس نے ( زمین سے ) چارہ نکالا