हम तुम्हें पढ़ा देंगे, फिर तुम भूलोगे नहीं
جلدہی ہم آپ کوپڑھا دیں گے توآپ نہیں بھولیں گے۔
ہم تمہیں پڑھائیں گے تو تم نہیں بھولو گے ۔
ہم آپ ( ص ) کو ( ایسا ) پڑھائیں گے کہ پھر آپ ( ص ) نہیں بھولیں گے ۔
ہم تمہیں پڑھوا دیں گے ، پھر تم نہیں بھولو گے7
۔ ( اے محبوب ﷺ ) عنقریب ہم آپ کو پڑھادیں گے پھر آپ بھولیں گے نہیں
۔ ( اے پیغمبر ) ہم تمہیں پڑھائیں گے پھر تم بھولو گے نہیں ۔
ہم آپ کو ( قرآن ) پڑھادینگے پھرآپ بھولیں گے نہیں
( ٦ ) اب ہم تمہیں پڑھائیں گے کہ تم نہ بھولو گے ( ۵ )
۔ ( اے حبیبِ مکرّم! ) ہم آپ کو خود ( ایسا ) پڑھائیں گے کہ آپ ( کبھی ) نہیں بھولیں گے