Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

बात यह है कि अल्लाह की इच्छा ही क्रियान्वित है। निश्चय ही वह जानता है खुले को भी और उसे भी जो छिपा रहे

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

مگرجواﷲ تعالیٰ چاہے،یقیناوہ ظاہرکوبھی جانتا ہے اور اُس کوبھی جوپوشیدہ ہے۔

By Amin Ahsan Islahi

مگر وہی خدا جو چاہے گا ۔ بیشک وہ جانتا ہے علانیہ کو بھی اور اس کو بھی جو چھپا ہوتا ہے ۔

By Hussain Najfi

مگر جو اللہ چاہے ( بھلا دے ) بےشک وہ ظاہر کو بھی جانتا ہے اور اس کو بھی جو چھپا ہوا ہے ۔

By Moudoodi

سوائے اس کے جو اللہ چاہے8 ، وہ ظاہر کو بھی جانتا ہے اور جو کچھ پوشیدہ ہے اس کو بھی9 ۔

By Mufti Naeem

سوائے اس کے جو اللہ ( تعالیٰ ) چاہے ، بے شک وہ کھلی اور چھپی ہوئی ( ہرچیز ) کو جانتا ہے

By Mufti Taqi Usmani

سوائے اس کے جسے اللہ چاہے ۔ ( ٣ ) یقین رکھو وہ کھلی ہوئی چیزوں کو بھی جانتا ہے اور ان چیزوں کو بھی جو چھپی ہوئی ہیں ۔

By Noor ul Amin

مگرجواللہ چاہےگاوہ توبیشک ظاہرکوبھی جانتا ہے اور پوشیدہ کو بھی

By Kanzul Eman

( ۷ ) مگر جو اللہ چاہے ( ف٦ ) بیشک وہ جانتا ہے ہر کھلے اور چھپے کو ،

By Tahir ul Qadri

مگر جو اﷲ چاہے ، بیشک وہ جہر اور خفی ( یعنی ظاہر و پوشیدہ اور بلند و آہستہ ) سب باتوں کو جانتا ہے