हम तुम्हें सहज ढंग से उस चीज़ की पात्र बना देंगे जो सहज एवं मृदुल (आरामदायक) है
اورہم آپ کوآسان راستے کے لیے سہولت دیں گے۔
اور ہم تمہیں لے چلیں گے آسان راہ ۔
اور ہم آپ ( ص ) کو آسان ( شریعت ) کی سہولت دیں گے ۔
اور ہم تمہیں آسان طریقے کی سہولت دیتے ہیں ،
اور ہم آپ کے لیے آسان راستہ ( شریعت پر چلنا مزید ) آسان کردیں گے
اور ہم تمہیں آسان شریعت ( پر چلنے کے لیے ) سہولت دیں گے ۔ ( ٤ )
اور ہم آپ کو ( دین میں ) آسان طریقہ کی سہولت دینگے
( ۸ ) اور ہم تمہارے لیے آسانی کا سامان کردیں گے ( ف۷ )
اور ہم آپ کو اس آسان ( شریعت پر عمل پیرا ہونے ) کے لئے ( بھی ) سہولت فراہم فرمائیں گے