Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

अतः नसीहत करो, यदि नसीहत लाभप्रद हो!

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

سو آپ نصیحت کرواگرنصیحت فائدہ دیتی ہے۔

By Amin Ahsan Islahi

پس تم یاد دہانی کرو اگر یاد دہانی کچھ نفع پہنچائے ۔

By Hussain Najfi

پس آپ ( ص ) نصیحت کیجئے اگر نصیحت کچھ فائدہ پہنچائے ۔

By Moudoodi

لہذا تم نصیحت کرو اگر نصیحت نافع ہو10 ۔

By Mufti Naeem

پس ( اے محبوب ﷺ ) اگر نصیحت فائدہ دے ( سکے تو ایسی جگہ ) نصیحت کیجیے

By Mufti Taqi Usmani

لہذا تم نصیحت کیے جاؤ ، اگر نصیحت کا فائدہ ہو ۔

By Noor ul Amin

پس آپ نصیحت کیجئے اگر نصیحت نفع دے

By Kanzul Eman

( ۹ ) تو تم نصیحت فرماؤ ( ف۸ ) اگر نصیحت کام دے ( ف۹ )

By Tahir ul Qadri

پس آپ نصیحت فرماتے رہیے بشرطیکہ نصیحت ( سننے والوں کو ) فائدہ دے