नसीहत हासिल कर लेगा जिस को डर होगा,
وہ شخص جلدہی نصیحت قبول کرے گاجوڈرتا ہے۔
فائدہ اٹھالے گا وہ جس کو ڈر ہوگا
وہ شخص نصیحت قبول کرے گا جو ( خدا و آخرت سے ) ڈرتا ہوگا ۔
جو شخص ڈرتا ہے وہ نصیحت قبول کر لے11 گا ،
جو ( اللہ تعالیٰ سے ) ڈرتا ہے وہ عنقریب نصیحت حاصل کرے گا
جس کے دل میں اللہ کا خوف ہوگا ، وہ نصیحت مانے گا ۔
جو ( آدمی اللہ سے ) ڈرتا ہے وہ نصیحت قبول کرلے گا
( ۱۰ ) عنقریب نصیحت مانے گا جو ڈرتا ہے ( ف۱۰ )
البتہ وہی نصیحت قبول کرے گا جو اﷲ سے ڈرتا ہوگا